بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست

infoblogplanet
1
<h1 style="text-align: center;">2024 قومی بیٹا اور بیٹی کا دن11 اگست

نیشنل سنز اینڈ ڈاٹر ڈے کب اور کیوں منایا جاتا ہے؟

نیشنل سنز اینڈ ڈاٹر ڈے 11اگست2024

قومی بیٹا اور بیٹی کا قومی دن ہر سال 11اگست کو منایا جاتا ہے جس طرح ماں باپ کا عالمی دن

 منایا جاتا ہے بھائی بہن،اساتذہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے اسی طرح بیٹا اور بیٹی کا عالمی دن  بھی 11 اگست کو منایا جاتا ہے۔ اگر بیٹا نعمت اور بڑھاپے کا سہارا ہے تو بیٹی بھی اللہ کی طرف سے رحمت اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی  دونوں ہی بہت بڑی خوشی ہے والدین کے لیے۔ والدین کی محبت اپنے بچوں کے لیے اور بچوں کی محبت اپنے والدین کے لئے بے لوث ہوتی ہے ۔ نیشنل سنز اینڈ ڈاٹر ڈے اس احساس کو اجاگر کرنے کے لیے منایا جاتا ہے کہ بچے والدین کی زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں بہت خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے پاس بیٹا، بیٹی دونوں طرح کی اولاد موجود ہے ۔ اس دنیا میں والدین وہ واحد ہستی ہے جو اپنے بچوں کی اچھی پرورش،تربیت،ترقی،کامیابی اور خوشحالی کیلئے دن رات کوشاں رہتے ہیں پھر جب 

بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست
بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست

بچے مسکراتے ہیں تو والدین کے چہرے پر بھی مسکراہٹ آجاتی ہے۔

 والدین کو چاہیے وہ بیٹا ہویا بیٹی تعلیم یا جاب کے معاملات میں کبھی بھی دباؤ نہ ڈالیں ہاں لیکن ہیلدی کمپیٹیشن ہونا چاہئے تا کہ بچے اپنی زندگی میں آگے بڑھیں۔ ہر بچہ الگ پرسنیلٹی کا مالک ہوتا ہے اسے اس کے مطابق ہی ڈیل کرنا چاہیے۔


بیٹی کی عظمت

اللہ کی رحمت ہےبیٹی اور رحمت کا حساب نہیں ہوتا ۔اللہ جب کسی سے خوش ہوتا تو اس گھر میں اپنی رحمت یعنی بیٹی بھیجتا ہے۔ بیٹی کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن پاک میں بیٹی کو نہ صرف رحمت قرار دیا ہے بلکہ یہاں تک بیان کیا گیا ہے کہ بیٹی کی اچھی پرورش اور بیٹی کے سارے حقوق جو شخص ادا کرے وہ جنت میں آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ ایسے ہو گا جیسے شہادت والی انگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی۔ جس

بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست
بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست



شخص کی دو یا دو سے زائد بیٹیاں ہیں اس کے لیے بھی یہی اجر ہے ۔

جس گھر میں بیٹی مسکراتی ہے تو اس گھر میں اللہ کی رحمت ہوتی ہے گھر میں ہر وقت رونق  رہتی ہے۔

بیٹی گھر کے کاموں میں اپنی ماں کا ہاتھ بٹاتی ہے۔والد سے لاڈ پیار کرتی ہے چھوٹی بہن بھائیوں کا خیال رکھتی ہے۔

بیٹیاں تعلیم میں بھی اچھی کارکردگی دکھاتی ہیں 

ڈاکٹرز، انجینئرز، ٹیچرز، ساءنسدان، نرس، آرمی دیگر مختلف شعبےاپنا کے اپنے ملک کا نام روشن کرتی ہیں۔اور اپنی فیملی کو بھی سپورٹ کرتی ہیں۔


بیٹیاں
  اپنی والدائن کانام

بیٹے کی عظمت

بیٹی کی عظمت سے بی انکار نہیں کیا جا سکتا۔لیکن بیٹا بھی خدا کی نعمت ہے۔

بیٹا والدین کے بڑھاپے کا سہارا ہوتا ہے، اپنے خاندان کی حفاظت کرتا ہے۔ شوہر کے روپ میں بیوی کے سر کا تاج ہوتا ہے یہی بیٹا بڑا ہو کر پورے خاندان کی کفالت کرتے ہیں۔اور پورے گھر کا نظام چلاتے ہیں ۔لہٰذا نا صرف بیٹیاں بلکہ بیٹے بھی پیار اور

بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست
بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست

عزت کے مستحق ہوتے ہیں۔

قومی بیٹوں اور بیٹیوں کے قومی دن کو کیسی مناتے ہیں؟

قومی بیٹوں اور بیٹیوں کے دن کو مختلف طریقوں  سے منا سکتے ہیں. چاند اہم طریقے درج زیل ہیں:

ڈاکٹرز، انجینئرز، ٹیچرز، ساءنسدان، نرس، آرمی دیگر مختلف شعبےاپنا کے اپنے ملک کا نام روشن کرتی ہیں۔اور اپنی فیملی کو بھی سپورٹ کرتی ہیں۔بیٹیاں زیادہ احساس کرتی ہیں اپنی والدائن کا۔

بیٹی کی عظمت سے بی انکار نہیں کیا جا سکتا۔لیکن بیٹا بھی خدا کی نعمت ہے۔

بیٹی ہو یا بیٹا دونوں ہی والدین کی زندگی میں خوشیاں لے کے آتے ہیں۔ 11 اگست کو قومی بیٹوں اور بیٹیوں کا دن منایا جاتا ہے یہ ایک غیر سرکاری چھٹی ہے۔ یہ دن اس لیے منایا جاتا ہے کے والدین اپنی بچوں کو یہ بتا سکیں کہ وہ ان کی زندگی میں بہت  خاص ہیں اور ان کے لیے سب سے زیادہ اہم ان کے بچے ہیں جن کےآنے سے والدین کی زندگی میں بہارآجاتی ہے۔ نیشنل سنز اینڈ ڈاٹر ڈے کو مزید یادگار اور خوبصورت بنانے کے لیے کچھ خاص چیزیں کر سکتے ہیں جیسا کہ:

11اگست کو قومی بیٹوں اور بیٹیوں کا دن منانے کے لیے جب اسکول سے بچے گھر آءے توان کی پسندیدہ ڈش بنا سکتے ہیں ۔

یا پسند کا کھانا بناتے وقت بچوں کو ساتھ ہیلپ کا بھی کہہ سکتے ہیں بچے اور والدین مل کے کچھ خاص پسندیدہ پکوان بنا سکتی ہیں۔

واک  پے جاسکتے ہیں۔

بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست
بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست

اگر چھٹی ہے تو پکنک پلان کر سکتی ہے۔

اس دن والدین آپنے بچوں کے ساتھ کچھ کوالٹی ٹائم ساتھ گزار سکتے ہیں ۔

 اگر بچے بڑے ہیں توکچھ پرانی تصاویر اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کے دیکھ سکتیےہیں۔ پرانی یادوں کو یاد کر سکتی ہیں جب پہلی بار اپنے بچوں کو دیکھا تو کیا احساسات تھےا ورکتنے خوش تھےاپنے احساساتاور خوشیاں اپنے بچوں سے شیئر کر سکتے ہیں جس سے والدین اور بچوں کا تعلقات مذید مظبوط ہو جاتے ہیں ۔

کسی گارڈن یا پارک میں لی کے جا سکتے ہیں والدائن اپنے بچوں کے ساتھکوالٹی ٹائم گزارنے کے لیے ۔

کوئی اچی فلم دیکھ سکتی یاپ ہیر تھیٹر لی کے جا سکتی ہیں یا گھرپے ہی کوئی گیم کھیل

 سکتے ہیں۔ 


یہ کچھ اہم نکات تھے جن سے آپ اس دن (11 اگست کو قومی بیٹوں اور بیٹیوں کا دن)کو اور بی زیادہ یعنی باقی دنوں سےالگ کچھ خاص بنا سکتے ہیں۔

  

بیٹا ہو یا بیٹی دونوں ہی اللہ کی خاص نعمت ہے لہذا بغیر کسی تفریق کے دونوں کو برابر کے حقوق دینے چاہیے۔

والدین یا بچوں کی کفالت کرنے والوں کی یہ زمہ داری ہے کہ بیٹا ہو یا بیٹی دونوں کو خوراک، لباس، تعلیم، نوکری ، شادی یاپھر پسند کی شادی کا بھی برابر  حق دیا جائے۔ بیٹا اور بیٹی کے تمام حقوق کو پورا کیا جائے ان کو ماشرے کا ایک بہترین رکن بنایا جائے ۔ تاکہ وہ اپنے گھر، والدین، خاندان، شہراور ملک کے لیے فکر کا باعث ہو اور خود بھی اچھی زندگی گزارے۔

بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست
بیٹی اور بیٹا کا قومی دن 11اگست

اب بات کرتے ہیں بیٹا اور بیٹی کو کیا کرنا چاہیئے؟

نتایج

بیٹا ہو یا بیٹی دونوں کا فرض ہے کہ ان کو جو حقوق دیے جا رہا ہیں ان کی قدر کریں ۔ بڑوں کی عزت کی اورچھوٹوں پر شفقت کریں جو آزادی ان کو دی گئی ہے اس کا کھبی بی غلط استمال نہ کریں ۔ آرٹیکل کیسا لگا کمنٹ سیکشن میں اپنی راءے ضرور دیں۔   آیندہ مزید اچھے آرٹیکل شائع کیا جائے شکریہ۔


Tags

ایک تبصرہ شائع کریں

1تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں