نیشنل پنک ڈے 2024

infoblogplanet
0

نیشنل پنک ڈے 2024

تیئیس جون کو ہر سال منایا جاتا ہے قومی گلابی دن ایک غیر سرکاری تعطیل ہے یہ دن گلابی رنگ

 کی تعریف کرنے کا جشن ہے۔

 گلابی رنگ معصومیت، محبت، مہربانی اور مٹھاس کی علامت ہے۔

گلابی رنگ کیسے بنتا ہے؟

لال رنگ میں سفید رنگ شامل کرنے سے گلابی رنگ بنتا ہے۔لال رنگ جو کے پیار اور پاور کو دکھاتا ہے اور سفید رنگ سادگی اور معصومیت کو ظاہر کرتا ہے ۔لال رنگ میں جیسے جیسے سفید رنگ شامل کرتے جائیں گے تو گلابی رنگ کے مختلف شیڈز بنتے جائیں گے یہ اس بات پر منحصر ہے کہ کتنااور کونسا سا شیڈ چاہئے گلابی رنگ کا۔

 دنیا میں بہت سے رنگ ہیں جیسے سرخ، نیلا، جامنی، نارنجی، گرے وغیرہ لیکن گلابی رنگ
کا قومی دن کیوں منایا جائے
؟
نیشنل پنک ڈے 2024
نیشنل پنک ڈے 2024

 اس کی بہت سی وجوہات ہیں کہ لوگ گلابی رنگ کیوں پسند کرتے ہیں اور لوگ قومی گلابی دن کیوں مناتے ہیں کچھ وجوہات یہاں درج ذیل ہیں!

گلابی رنگ ایک نرم،بہت پیارا اور عاجزی والا رنگ ہے۔ اس کے مختلف معنی ہیں جیسے محبت، مٹھاس، مہربانی، ہمدردی کی معصومیت اور نسائیت۔ یہ دن مثبتیت کو پھیلانے کے لیے منایا جاتا ہے کیونکہ گلابی رنگ ایک نرم اور مثبت رنگ ہے۔ گلابی رنگ میں بھی بہت سے شیڈز ہیں جیسا کہ گہرا گلابی رنگ اور ہیکے یعنی لاءٹ رنگ جسے بےبی پنک رنگ کہتے ہیں موجود ہے۔

 




نیشنل پنک ڈے 2024
نیشنل پنک ڈے 2024

دراصل گلابی رنگ پوزیٹیویٹی کو شو کرتا ہے ۔

لیکن جن لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو وہ گہرا گلابی اور گہرا لال رنگ کے کپڑے ایواءڈ کریں اور ہلکے رنگ کے کپڑے پہنے ۔اس کے برعکس جن لوگوں کا بلڈ پریشر لو یا نارمل رہتا ہو وہ ڈارک شیڈز کے کپڑے پہن سکتے ہیں ۔

گلابی رنگ فیشن اور ڈیزائن میں ایک مقبول رنگ ہے اور قومی گلابی دن پر لوگ گلابی کپڑے، لوازمات پہنتے ہیں اور اپنے اردگرد کو گلابی اشیاء سے سجاتے ہیں یہاں تک کہ گلابی رنگ کا استعمال تھیم پارٹیوں یا سالگرہ کی تقریبات  جیسی باقاعدہ پارٹیوں میں بھی ہوتا ہے۔

 

چھاتی کے کینسر سے آگاہی کا دن گلابی ربن سے دکھایا جاتا ہے لہذا قومی گلابی دن چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے دن کی یاد دہانی بھی کرتا ہے جسے کچھ تنظیمیں استعمال کرتی ہیں۔

 

نیشنل پنک ڈے 2024
نیشنل پنک ڈے 

گلابی رنگ واقعی زیادہ تر لوگوں کے لیے موزوں ہے وہ گلابی لباس اور لوازمات میں بہت خوبصورت اور پرکشش نظر آتے ہیں۔

قومی گلابی دن ایک ہلکا پھلکا اور تفریحی جشن ہے جو لوگوں کو ایک چھوٹی سی چیز میں تفریح ​​​​سے لطف اندوز ہونے کی یاد دہانی کرتا ہے۔  ہر رنگ کی اپنی خصوصیات اور فوائد ہوتے ہیں اور اس دن کا مطلب قومی گلابی دن کو مثبت کے طور پر لینا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)